سب سے پہلے

اوَّلِیات 1

سب سے پہلے امیر المومنین کا لقب سیدنا عبد اللہ بن جحش کو دیا گیا
(رضى الله عنه)
سب سے پہلے اسلام کا جھنڈا بھی عبد اللہ بن جحش نے اٹھایا
سب سے پہلے غنیمت کا مال بھی آپ نے ہی جمع کیا تھا
عبد اللہ بن جحش سیدہ ام المومنین زینب بنت جحش کے بھائی ہیں
یہ سابقین اولین میں سے بدری صحابی ہیں

(المنتخب فی النوب للجوزی, احکام القرآن للقرطبی,سیرت حلبیہ)
اللہ رب العزت بدری صحابہ کرام کا صدقہ ہمیں باعمل بنائے

فتنوں کا دور ہے کہ عوام قدیم الاسلام صحابہ کے ناموں اور کارناموں سے غافل ہے

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top