سات عدد کا کمال

عجائباتِ_عالم 43

زمینیں سات ہیں
آسمان
سات ہیں
ہفتے کے دن سات ہیں
جہنم کے دروازے سات ہیں
طوافِ کعبہ سات ہیں
عجائباتِ دنیا سات ہیں
سمندر سات ہیں
بر اعظم سات ہیں
بچے کو نماز پڑھنے کا حکم سات سال میں دیا جائے گا
سورہ فاتحہ کی آیات سات ہیں
زمین کی بنیادی معدنیات سات ہیں
دبِ اکبر کے ستارے سات ہیں
کہا جاتا ہے دھنک کے سات رنگ ہوتے ہیں

سات کے عدد کو دین اسلام میں اور انسانی فطرت اور کائناتی تخلیق میں منفرد مقام حاصل ہے
اسی لیئے دم وغیرہ میں عموماً سات بار پڑھ کر پھونک ماری جاتی ہے

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top