روح کس سے محبت کرتی ہے؟

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 13

تهوى العين من يعجبها ويهوى العقل من يفهمه أمّا الروح فلا تهوى إلاّ من يُشبهها

آنکھیں اس سے محبت کرتی ہیں جو آنکھوں کو اچھا لگے اور عقل اسے پسند کرتی ہے جو اسے سمجھ سکے جبکہ روح صرف اس سے محبت کرتی ہے جو اس کے مشابہ ہو!
❗ الرومی ❗
یعنی محبت اس سے ہوتی ہے جس کی آپ سے کچھ مشابہت ہوتی ہے
وہ مشابہت ظاہری بھی ہو سکتی ہے اور باطنی بھی ہوسکتی ہے
ظاہری مشابہت شکل و صورت و ایک قبیلہ و علاقہ و خاندان و زبان کا ایک ہونا
جبکہ باطنی مشابہت اخلاق و انداز و اوصاف و نرم دلی وغیرہ کا ایک جیسا ہونا ہے
اپنے پسندیدہ شخص اور اپنے درمیان مشابہت تلاش کریں اور اسی مشابہت پر متفق رہیں اختلافات ہوا ہو جائیں گے
✍️ سیدمہتاب_عالم#

Scroll to Top