روحانی مشابہت ہی کار آمد ہے

ذاتی_مطالعہ 36

بدن اکثر اوقات باہم مشابہت رکھتے ہیں جبکہ روحیں بہت کم آپس میں مشابہت رکھتی ہیں

{شرح الصدور بشرح حال الموتی و القبور}

جسموں کی مشابہت بے معنی ہے
روحوں کی مشابہت دوستی پیدا کرتی ہے انسیت پیدا کرتی ہے
جہاں روحوں کی مشابہت ہو جائے وہاں زندگی بہترین ہو جاتی ہے
اگرچہ جسموں کی مشابہت قربت پیدا کرتی ہے مگر جلد ہی یہ قربت دوری میں بدل جاتی ہے جبکہ روحوں کی
مشابہت دائمی قربت پیدا کرتی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top