حکمة العرب 23

اللیل لا يطفئ النور بل يمنحنا فرصة لنرى مالا يرى في النهار
رات نور نہیں بجھاتی بلکہ ہمیں موقع دیتی ہے کہ رات میں وہ دیکھیں جو ہم دن میں نہیں دیکھ سکتے
رات ساتر (پردہ) بھی ہے اور کاشف (پردہ اٹھانے والی) بھی ہے۔ دن کی مصروفیت میں جو غم چھپ جاتے ہیں وہ رات میں کھل کر سامنے آ جاتے ہیں
سید مہتاب عالم
