ذاتی_مطالعہ 27
امام سبکی نے طبقات الشافعیہ میں ابن صلاح کا فرمان نقل کیا
إمامان ابتلاهما الله بأصحابهما وهما بريان منهم أحمد ابن حنبل ابتلى بالمجسمة وجعفر الصادق ابتلى بالرافضة
دو ایسے امام ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے جن کی آزمائش ان کے شاگردوں کے ذریعہ کی ہے
اول امام احمد بن حنبل کہ ان کے ماننے والے مجسمہ ہوگئے { یعنی اللہ سبحانہ وتعالی کو صاحبِ جسم و بدن مانتے ہیں }
دوسرے امام جعفر صادق کہ ان کے ماننے والے رافضی ہوگئے
جبکہ دونوں امام اپنے ماننے والوں سے بری ہیں
دونوں اھلِ سنت کے امام ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
