دنیا کراماتی و طلسماتی نہیں ہے

لطائفِ_علمیہ 190

دنیا تحت الاسباب ہے اس میں فوق الاسباب کے محیر العقول کام تلاش نہ کریں

لہذا دواء کر کے دعاء کریں

آسان الفاظ میں کہوں تو یہ دنیا کراماتی و طلسماتی نہیں بلکہ مادی و اسبابی ہے

لہذا کرامات تلاش نہ کریں اسباب تلاش کریں

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top