اسلامی_سائنس 20
دنیا کا سب سے پہلا خود کار (آٹو میٹک) پنکھا
امام فقیہ,ریاضی دان, مکینکل انجنیئر ابو عبد اللہ ابن محارب القسطنطینی (جن کی وفات 903 ھجری) میں مصر کے شہر قاہرہ میں ہوئی انہوں نے بنایا تھا
وہ پنکھا ایک الماری میں جوڑا گیا تھا اور ایک اسپرنگ کی خاص ترکیب سے چلتا تھا
اسی طرح بدیع الزمان الجزری نے ایک ہاتھ سے چلنے والا پنکھا بنایا ہوا تھا
بدیع الزماں الجزری کو بدیع الزمان اس لیئے کہتے تھے یہ عجوبہ تھے
ایجادات کرنے میں جدید سائنس ان کی محتاج ہے
ان کو فادر آف دی مکینیکل روبوٹ بھی کہا جاتا ھے
غور کریں وہ فقیہ و امام بھی تھے اور ماہر سائنس دان بھی تھے
جب ایک مکمل مولوی سائنس دان بن سکتا ھے تو سائنس دان مولوی کیوں نہیں بن سکتا
جب بجلی سے دنیا متعارف ہوئی تو 1882 میں Philip Diehl نے پہلا بجلی والا پنکھا ایجاد کیا جو چار پروں پر مشتمل تھا, fhilip Deil کا ایجاد امام ابن محارب کی ایجاد سے متاثر ہو کر وجود میں آئی ہے
یورپ کبھی تسلیم نہیں کرے گا کہ وہ علوم و فنون و ایجادات میں مسلمانوں کی محتاج ہیں مگر حقیقت یہی ہے کہ وہ مہذب چور ہیں ایجادات کے چور ہیں
اسلامی سائنس کی ایجادات کی فہرست مرتب کی جائے تو جدید دنیا کا ڈھانچہ مسلمانوں کی عطاء ہے
مگر وائے ناکامی متاعِ کارواں جاتا رہا
جو کبھی امام تھے آج وہ غلام ہیں
جن کے اجداد دنیا کے امام تھے آج وہ قوم دنیا کی غلام ہے
جو قوم دنیا بھر کی استاذ تھی آج وہ شاگرد بھی نہیں رہ گئی
دیکھے ہیں یہ دن اپنے ہی ہاتھوں کی بدولت
✍️ #سیدمہتاب_عالم
