اسلامی_طرزِتربیت 119
لیت الزمان یعود
کاش وقت لوٹ آئے
گھڑی سیدھی چلتی ہے وقت آگے کو سرکتا ہے لہذا نہ ٹھہریں نہ انتظار کریں
کیونکہ اب کبھی لوٹ کر نہیں آنے والا اب کب , اور ابھی کبھی بن جائے گا
دنیا میں ہر شے ہر شے ہر شے سے قیمتی شے وقت ہے اور وقت سے قیمتی بس ایک شے ہے اور وہ ایمان ہے
تو وقت کو ایمان کی حفاظت میں صرف کریں
اسی کوشش میں زندگی بہترین گزرے گی نہ کسی مصیبت کی تکلیف ہوگی نہ کسی دکھ کا درد اور نہ کسی کے ظلم و بے وفائی کا شکوہ ہوگا
وقت گویا آپ کے جسم کا حصہ ہے ایک لمحہ گزرتا ہے تو آپ کے جسم کا ایک حصہ گھلتا کا رہا ہے ایک وقت آئے گا آپ مکمل گھل جائیں گے
اپنے ایمان کی حفاظت کی دعاء بھی کریں اور میرے ایمان پر خاتمے کی دعاء بھی کریں:
✍️ #سیدمہتاب_عالم
