دنیا داروں کی نحوست

ذاتی_مطالعہ 43

سیدی احمد بن علی الرفاعی الحسینی فرماتے ہیں

النَّظَر إِلَى وُجُوْهِهِم يُقسِّي القَلْب
دنیاوی حکمرانوں کی طرف نظر کرنا دل کو سخت کرتا ہے

{ سیر اعلام النبلاء }
یہی وجہ ہے سیاست دانوں کے حمایتی سیاسی حمایتیں اور طرفداریاں دل مردہ کر دیتی ہیں

سیاسی لوگ بغض سے بھرے دل اور کینے میں غرق ہوئے ہوتے ہیں
اسی وجہ سے ان دنیا دار حکمرانوں کی وجہ سے بھائی بھائی کا دشمن بن جاتا ہے
لہذا سیاست دانوں کی شکلیں نہ دیکھیں ان کی آوازیں نہ سنیں کہیں آپ کے دل سخت نہ ہو جائیں`
اور جو لوگ سیاست دانوں کے قصیدے پڑھتے ہیں ان کے دل کتنے سخت و سیاہ ہوں گے اندازہ لگانا مشکل ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top