دل کے کالوں سے الله بچائے

لطائفِ_علمیہ 13

ایک دانشور نے بڑے ہی کمال کی بات ہے
ایک بہت بڑا دھوکہ ہے جس میں اکثر مرد پھنس جاتے ہیں
کہ کسی عورت کا چہرہ پسند آتا ہے مگر ساری عورت سے شادی کر لیتے ہیں
نکتے کی بات یاد رکھیں
چہرے کا حسن و جمال” رنگت و نقش دیکھ کر دل کو خوبصورت نہ سمجھ لیا کریں
لاکھ چہرہ سہی چاند جیسا
دل کے کالوں سے الله بچائے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top