عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 84
لعل ثقبًا أصاب قلبك جعله الله لك عينًا تبصر بها الحقيقة
وہ سوراخ جو تمہارے دل میں ہوا شاید اللہ رب العزت اسے تمہاری آنکھ بنا دے جس کے ذریعہ تم حقیقت دیکھ لیا کرو
❗ الرومي ❗
الله الله
کیا ہی لطیف بات
الله الله
یعنی جو زخم تمہارے دل میں بن گیا ہے شاید وہ آنکھ بن جائے جس سے تم لوگوں کی , معاشرے کی حقیقت دیکھا کرو
لہذا زخمِ دل سے پریشان نہ ہوا کریں
کیونکہ جب بندے کی دل والی آنکھ کھلتی ہے تو دنیا کی حقیقت بآسانی دیکھ سکتا ہے
دشمن و دوست کی بآسانی پہچان کر سکتا ہے
دل پر بنے زخم چاند تارے ہوتے ہیں جو آپ کی سیاہ زندگی کو روشنی بخشتے ہیں
دل پر زخم اسی لیئے لگائے جاتے ہیں کہ بندہ حق تبارک و تعالیٰ کی طرف رجوع کرے
سیدمہتاب_عالم# ✍️
