دل کو پنجرہ نہ بنائیں

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 10

اجعل قلبک بستاناً ولا تجعل قفساً

اپنے دل کو باغ بناؤ پنجرہ نہ بناؤ
❗ الرومی ❗

یعنی اپنے دل کو کھلا کشادہ رکھو کہ جو آئے وہ خوشی سے وقت بِتائے
پنجرہ نہ بناؤ کہ آپ کی ظاہری صورت دیکھ کر کوئی دل میں آئے
مگر اندر پنجرے جیسی قیود ہوں اور آزادی سے محروم دل ہو
باغ کی طرح کھلا دل ہو جو آنا چاہے خوشبو پائے سیر کرے اور اگر جانا چاہے تو اچھی یادوں کے ساتھ رخصت ہو جائے
✍️ سیدمہتاب_عالم#

Scroll to Top