عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 112
دعاء میں
یا رَبَّنا
یا رَبِّ
کا تکرار دعاء کی قبولیت کا سبب ہے
مسلسل
یا رَبَّنا یا رَبَّنا یا رَبَّنا
یا ربِّ یا ربِّ یا ربِّ
پکاریں پھر دعاء کریں ان شاءاللہ ضرور قبول ہوگی
اتنی بار دہرائیں کہ سانس پھول جائے
ضرور قبول ہوگی
جلد بازی نہ کریں کہ جلدی جلدی مراد پوری ہو
یقین سے مانگیں کہ جو مانگا یقین ہے ملے گا تو دعاء جلد اثر دکھاتی ہے
وہ جس نے آپ کو دعاء مانگنے کی توفیق دی قبول بھی وہی اپنے کرم سے کرے گا
سیدمہتاب_عالم# ✍️
