عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 43
ضرير الروح لا يرى وإن أبصر وبصير القلب لو أغمض عينه يرى أكثر
جس کی روح بھینگی ہو وہ دیکھ نہیں پاتا اگرچہ آنکھوں والا ہو
اور جس کا دل انکھیارا ہو وہ آنکھیں بند کرے تو زیادہ دیکھتا ہے
❗ الرومي ❗
اس وقت مسلم امہ کے حکمران اور عوام میں سے مالدار بھینگی روحوں والے ہیں
ناپاک دلوں والے ہیں اور نجس ضمیر والے ہیں
امت کا جذبہ و درد اکثر غریب مسلمانوں میں شروع سے تھا اور اب بھی ہے
ہم یہاں بائیکاٹ بائیکاٹ کھیلتے ہیں
کبھی سوچا ہے کہ پاکستان میں ان کی کمپنیوں کے بروکر اور منیجر کون ہیں؟
وہ بھی نام نہاد مسلمان ہیں
جب معاملہ ٹھنڈا ہوا وہ پھر ان کی غلامی کرنا شروع کر دیتے ہیں
صرف حکمران نہیں مالدار مسلمان بھی مجرم ہیں
اسلامی بنیادی اصول ہے الحب للہ و البغض للہ یعنی اللہ کی رضاء کے لیے محبت اور اللہ کی ذات کے لیئے بغض رکھنا
مقصد کیا ہے ؟
رضائے الٰہی پانا اور اس عظیم کوشش میں عام مؤمنوں سے محبت کرنا اہم ترین شے ہے
غزہ و ہند و سندھ و کابل و تاشقند و برما مالی کے مسلمانوں سے محبت کرنا فرض ہے اور یہ محبت ہمارے رب العزت کی محبت تک پہنچا دیتی ہے
سیدمہتاب_عالم# ✍️
