یادِ_حضور 24
حضور پاک صلی الله علیہ وسلم کی زیارت کرنے کے بہت سے اوراد و وظائف ہیں
ایک عمل ایسا ہے کہ اس کے بغیر زیارت ممکن نہیں اور اگر صرف وہی عمل کیا جائے اور دوسرا کوئی نہ کیا جائے تو زیارت ممکن ہے
وہ ہے
شوق و اشتیاق ذکرِ حبیب و تذکرہَ محبوب تصورِ جمالِ یار و فکرِ سرکار
صلی الله علیہ وسلم
اُن کا شوق جتنا شدید ہوگا امکانِ زیارت مزید ہوگا
✍️ #سیدمہتاب_عالم
