حضور سیدِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں سے شفاء ملے گی

مجرب_وظائف_و_عملیات 12

شام کے عالم شیخ اسماعیل الحموی کا پاؤں کسی بیماری سے خراب ہوگیا نو سال تک وہ اس مرض کے شکار رہے
ڈاکٹر علاج سے عاجز آگئے تو کہا اب پاؤں کاٹنا پڑے گا ورنہ یہ مرض سارے جسم میں پھیل جائے گا
تو اس وقت شیخ احمد حارون نے شیخ اسماعیل الحموی کو ایک وظیفہ عطاء کیا کہ یہ عمل کرو تمہیں اس مرض سے شفاء جنابِ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے دستِ مبارک سے ملے گی
شیخ اسماعیل الحموی نے ذکر کی مجلس میں جناب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی عین بیداری میں زیارت کی حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو فرمایا
کھڑے ہو جاؤ وہ کھڑے ہوگئے گویا مرض کا اثر تھا ہی نہیں

{ یہ 14 شعبان 1376 ھجری کی بات ہے }

وہ وظیفہ یہ ہے جس کی برکت سے شفاء جنابِ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے دست مبارک سے ملتی ہے
ایک ہزار بار
یا غَنِیُ پڑھیں
پھر ایک بار یوں کہیں
اَغ٘نِنِي عَنِ التَداوِي بِبَرَكَةِ سَيِّدِنا محمدٍ صلى الله عليه وسلم
پھر
یا نافعُ
ایک ہزار بار پڑھیں
یہ
سات دن تک روز ایک بار یہ وظائف مکمل کریں

کتنے ہی خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کو شفاء بھی وہاں سے ملتی ہے جہاں وباء کا گزر تک نہیں ہوتا
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top