جو بس میں ہے

لطائفِ_علمیہ 195

جو آپ کے بس میں ہے

(موبائل سے دوری, کثرتِ مطالعہ, کثرت عبادت و اوراد و وظائف, کام کاروبار پر محنت)

آپ وہ نہیں کر رہے تو جو آپ کے بس میں نہیں ہے ( کامیابی, پسند کی نوکری, من چاہی شخصیت, جنت کا حصول)
وہ آپ کیسے حاصل کر سکیں گے؟
اپنے بس کو مقصد کے لیئے مکمل جھونک دیں بے بسی کا شکار نہ ہوں تو آپ ہر بے بس کی بے بسی دور کرنے والے بن سکتے ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top