یادِ_حضور 65
ایک بزرگ فرماتے ہیں
لكُلِّ شيءٍ مُختَصَرٌ و مُختَصرُ طَرِيقِ الجَنَّة كثرةُ الصلاةُ على النَّبيِّ
ہر شے کا مختصر ہوتا ہے اور جنت کا مختصر راستہ رسول کریم صلی الله علیہ وآلہ واصحابہ وسلم پر درود شریف کی کثرت کرنا ہے
حضور پر کثرت سے درود پڑھنے والا کبھی مایوس نہیں ہوتا
دنیا ہے غموں میں دبا ہونے کے باوجود مطمئن ہوتا ہے
اور مرتے ہی جنت میں چلا جاتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
