جمعہ کے دن کی خاص دعاء

ذاتی_مطالعہ 3

امام جلال الدین السیوطی نے خصائص جمعہ نام سے ایک رسالہ لکھا جس میں جمعة المبارك کی ایک سو ایک خصوصیات لکھی ہیں
سویں خصوصیت درج فرمائی کہ حدیث مبارکہ میں ہے
جو کوئی ان کلمات کے ساتھ جمعہ کے دن دعاء مانگے گا اگرچہ مشرق و مغرب پر دعاء مانگے تو اس کی دعاء ضرور قبول ہوگی
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ يَا حَنَّانُ يَا مَنَّانُ يَا بَدِيعَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ يَا ذَا الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِ
یعنی ان مبارک دعائیہ کلمات کے ساتھ دعاء مانگی جائے تو پر دعاء قبول ہوگی
جمعہ کے دن ان مبارک کلمات کا ورد رکھیں
یہ کلمات پاک پڑھ کر دعاء مانگیں ان شاءاللہ قبول ہوگی
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top