لطائفِ_علمیہ 185
یمن کے عالم محمد العمرانی سے کسی نے سوال کیا کہ قدیم تعلیم اور جدید تعلیم میں کیا فرق ہے؟
کہنے لگے, ہم نے جامع (مدرسہ) میں پڑھا اور تم نے جامعہ (یونیورسٹی) میں پڑھا
جامع مذکر ہے اور جامعہ موئنث ہے
پھر قدیم تعلیم کی برتری پر قرآن کریم سے ایک آیت بطور دلیل پیش کی
ولیس الذکر کالانثی
مرد عورت کی طرح نہیں ہے
یہی وجہ ہے کہ نر سے پڑھنے والوں کے نظریات نروں والے اور مادہ سے پڑھنے والوں کی افکار ماداؤں والی ہوتی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
