مجرب_وظائف_و_عملیات 16
سیدی کعب الاحبار یہودیوں کے بڑے عالم تھے پھر مسلمان ہوئے
کہنے لگے
اگر یہ کلمات نہ ہوتے تو یہودی مجھے گدھا بنا دیتے
یعنی اپنے جادو کے زور سے کیونکہ یہود جادو میں برے ماہر تھے
پوچھا گیا
وہ کون سے کلمات ہیں
فرمایا
أَعُوذُ بِوَجْهِ اللهِ الْعَظِيمِ الَّذِي لَيْسَ شَيْءٌ أَعْظَمَ مِنْهُ، وَبِكَلِمَاتِ اللهِ التَّامَّاتِ الَّتِي لاَ يُجَاوِزُهُنَّ بَرٌّ وَلاَ فَاجِرٌ، وَبِأَسْمَاءِ اللهِ الْحُسْنَى كُلِّهَا، مَا عَلِمْتُ مِنْهَا وَمَا لَمْ أَعْلَمُ، مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَبَرَأَ وَذَرَأَ
❗ مؤطا امام مالک ❗
غور و فکر کرنے والے پر واضح ہو جاتا ہے کہ یہ کلمات نہایت جلال والے ہیں
صبح و شام تین تین بار یہ کلمات پڑھیں جادو جنات و نظرِ بد و حسد وغیرہ سے محفوظ رہیں گے
✍️ #سیدمہتابعالم
