تھریشر کس عالم کی ایجاد ہے

اسلامی_سائنس 23

امام عالم مکینیکل انجینئر ابو عبد الرحمٰن محمد بن عبدالکریم الحارثی
(جن کا انتقال 599 ہجری میں ہوا)
نے فصلوں کی کٹائی والی مشین اور پہلی تھریشر مکینیکل مشین ایجاد کی تھی
انہوں نے پہیوں والی مشین بنائی جو مشقت کو کم کر دیتی تھی
یہ اسلاف کے کارنامے نوجوان کو کیوں معلوم نہیں؟

نوجوان اتنی شدت سے احساس کمتری کا شکار ہوچکے ہیں کہ کوئی بھی ایجاد دیکھیں سنیں تو ذہن میں یہی خیال لاتے ہیں کہ کسی انگریز کی ایجاد ہے

انگریزی نظامِ تعلیم کا سب سے پہلا برا اور بڑا اثر یہی ہوا کہ مسلمان علماء کی ایجادات سے نہ صرف غافل بلکہ منکر ہوگئے ہیں
جبکہ انگریزوں نے مسلمان علماء کی ہزاروں ایجادات چوری کر کے اپنے نام کر لی ہیں
اور عوام کو علماء سے متنفر کرنے کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ نہ علماء کے حالات پڑھیں نہ ان کی ایجادات کے بارے پڑھ سکیں
مسلمان نوجوان علماء کے حالات پڑھیں تو ان کے سائنسی کارناموں سے قدم قدم پر حیران ہوں گے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top