عشاقِ_تاریخِ_اسلام 66
چلیں اٹھیں دمشق پڑھیں
اے طالبِ علمِ دین
خراسان کے گارے سے بنے محلات کتبِ تاریخ کے اوراق ست جھانک کر دیکھیں
اے اجداد کے دور کے لوٹنے کا انتظار کرنے والے مسلمانو
منگولوں کے مغل بننے کے بعد کے کارنامے کیوں نہیں پڑھتے ؟
رے کے بارے پڑھیں قزوین کو تصوراتی آنکھوں سے دیکھیں بلخ و بخارا کے گلی کوچوں میں چلتے درویش دیکھیں
جب تک آپ بغداد نہیں سمجھیں گے عروجِ اسلام کا سنہرا دور نہیں سمجھ پائیں گے
اپنے آباء و اجداد کی تاریخ پڑھیں تاکہ آپ کے ذہن آزاد ہوں تبھی آنے والی نسلیں آزاد پیدا ہوں گی ورنہ غلام ابنِ غلام ہوں گے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
