لطائفِ_علمیہ 86
ایک دانا شخص نے کہا
لوگوں کے باہمی تعلق عمارات کی طرح ہوتے ہیں
کچھ عمارتیں مرمت کی حقدار ہوتی ہیں
کچھ عمارتیں مکمل گرا کر نئے سرے سے بنائے جانے کے قابل ہوتی ہیں
اور کچھ عمارتیں ایسی ہوتی ہیں کہ ان پر لکھ دیا جائے
برائے فروخت
آپ کی زندگی میں بھی اگر کوئی برائے فروخت ہے تو اسے بیچ دیں پھر سکون پائیں.
✍️ سید مہتاب عالم
