بادشاہ اور کتا

لطائفِ_علمیہ 179

دل بادشاہ اور نفس کتا ہے

جو بادشاہ کو کتے کی خدمت میں لگا دے گا وہ دارین میں رسوا ہوگا

اور جو بادشاہ کو کتے پر قابو دے گا وہی کامیاب انسان ہے

اب بندے کی مرضی بادشاہ کو فوقیت دے کر بادشاہ بننا چاہتا ہے یا کتے کو خود پر حاوی کر کے کتا بننا چاہتا ہے
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top