تعظیم_و_تکریمِ_صحابہ_فرض_ھے 15
مُقَرِّن کے دس بیٹے تھے اور دس کے دس عظیم صحابی تھے
••• اور کسی گھر کو یہ سعادت نصیب نہیں ہوئی جہاں دس بیٹے اور دسوں صحابی ہوں•••
جن کے نام یہ ہیں
1-النعمان بن مقرن
2- نعيم
3- عبدالله
4- سنان
5- سوید
6- عبدالرحمن
7- عقيل
8- معقل
9- مرضي
10- وضرار
اور یہ مضر کی شاخ مزینہ سے تھے
سیر اعلام النبلاء میں ہے یہ سات تھے
سیدی عبد اللہ بن مسعود فرماتے ہیں
••• کچھ گھر ایمان کے ہوتے ہیں اور کچھ نفاق کے گھر ہوتے ہیں اور مقرن کے بیٹوں کا گھر ایمان کا گھر ہے •••
{ابن الاثير }
اللہ ربّ العزت صحابہ کرام کے صدقے ہمارا خاتمہ ایمان پر کرے
ان کے ایمان سے بھرے گھر اور حکمت سے بھر دل کے صدقے ہمیں ایمان پر استقامت دے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
