ذاتی_مطالعہ 65
غیظ المنافقین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ایک نوجوان کو دیکھا جو مٹک مٹک کر چل رہا تھا
فرمایا ایسی چال نہ چلا کرو
کہنے لگا میں اس کے سوا نہیں چل سکتا!
عمر فاروق نے اسے پکڑ کر کوڑے لگائے
ثم مشی معتدلاً کالسیف
پھر وہ تلوار کی طرح سیدھا چلنے لگا
❗التذکرۃ الحمدونیہ ❗
یہ جو آج کل گلی کوچوں میں مخنث اور اسٹیج پر ریمپ واک کرتے ہیں ان کو خصوصی طور پر عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے کوڑوں کی حاجت ہے!
سب ٹھیک ہو جائیں گے
خاص طور پر ٹک ٹاک جیسی فحش سوچ کے مرد و خواتین کو مسلسل کوڑے لگائے جائیں
اور ان لچکے جھٹکے ختم کیئے جائیں
یہ آدھے مرد ادھوری عورتیں معاشرہ تباہ کر رہے ہیں
سیدمہتاب_عالم
