اہلِ عقل کے لیے نصیحت

حکمةُ_العرب 1

اھلِ عرب کہتے ہیں
ثلاثه لا تقترب منهم الحصان من الخلف والثور من الامام والجاهل من جميع الاتجاهات

تین کے پاس مت جاؤ گھوڑے کے پیچھے سے بیل کے آگے سے
اور جاہل کی کسی طرف سے بھی
ورنہ ایسا نقصان ہوگا جس کا ازالہ مشکل ہوگا
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top