اپنا کھانا دیکھ بھال کر کھلائیں

ذاتی_مطالعہ 25

سیدی سعید بن مسیب نے فرمایا
جنگِ بدر میں جس نے بھی کفار کے لشکر کو کھانا کھلایا وہ کسی نہ کسی جنگ میں مارا گیا

کتاب المغازی للامام واقدی جلد 1 صفحہ 125

حق و باطل کی پہلی جنگ میں کفار کے سرغنوں نے عوام کو کچھ نے بھڑکایا کچھ نے پیسے دیئے کچھ نے کھانا دیا وہ اس زعم میں تھے کہ اسلام و مسلمانوں کو مٹا دیں گے
مگر ذلت آمیز شکست سے دو چار ہوئے
اور وہ لوگ رسوائی کی موت مرے جنہوں نے مسلمانوں کے خلاف سپاہیوں کو کھانا کھلایا
اس سے اشارہ ملتا ہے کہ حق کے خلاف باطل کا پیٹ بھرنا بری موت کا سبب ہوتا ہے
لہذا اپنے زکوۃ و صدقات صحیح العقیدہ سنیوں کو دیں
اپنے مال کو صحیح العقیدہ سنیوں پر خرچ کریں
جو اھلِ باطل کا پیٹ بھرے گا کل وہ جہنم کا ایندھن ضرور بنے گا
لہذا یہ کہنا سب دین کا کام کر رہے ہیں کل پکڑ کا سبب بن سکتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top