امریکہ کبھی مسلمان ملک تھا

تاریخِ_اسلامی 24

فرانس جو کہ حد درجہ مسلمانوں سے بغض و کینہ رکھتا ھے

اسی کے ایک مجلہ میں خاتون صحافی سمیرا بنتورکی سعیدی نے کالم لکھا پھر اس کا انٹرویو شائع ہوا کہ 1492 سے پہلے تک امریکہ مسلمان ملک تھا کیونکہ وہاں سیاہ فام مسلمان تجارتی سامان لیکر جاتے اور تعداد بڑھاتے جاتے

مزید ریسرچ کی جائے گی تو یہ واضح بھی ثابت ہو سکتا ھے
اور تاریخِ اسلامی میں یہ بات موجود ہے کہ امریکہ بیری رئیس نے دریافت کیا تھا
جب مسلمان سمندر کے بادشاہ تھے اس وقت یورپ اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا

دو قوموں نے قتل و غارتگری, دھوکہ و فریب کے ذریعہ ملکوں پر قبضہ کیا ہے
انگریز اور رافضی
جی ہاں آپ تاریخ پڑھیں آپ کو صاف نظر آئے گا کہ یورپین کے لیئے مسلمانوں نے ان کے لیئے تجارت کے دروازے کھولے تو انہوں نے تجارت کے پردے میں فتنہ و فساد کیا
اور رافضیوں نے مسلمانوں کے اندر رہ کر جڑیں کاٹ ڈالیں اور پھر سازشوں کی وجہ سے حکومت پر قابض ہو گئے ورنہ انہوں نے آج تک کفار سے جہاد کر کے زمین کا ایک انچ حاصل نہیں کیا

حدیث پاک میں ھے
الاسلام یعلو ولا یعلی علیہ

اسلام ہی غالب آئے گا اس پر کوئی اور غالب نہیں آسکتا

یہ دینِ فطرت ہے اور انسان بھی بسااوقات فطرت کے ہاتھوں مجبور ہوکر اسکی طرف مائل ہو ہی جاتا ھے
اور اسکی حقانیت اگل دیتا ھے
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top