اعلاءِ کلمہَ حق کے لیئے

ذاتی_مطالعہ 63

حبیب بن مسلمہ فھری جب جنگ کو جانے لگے ان کی زوجہ نے پوچھا جنگ کے بعد آپ کو کہاں تلاش کروں
کہنے لگے
رومی سردار کے خیمے میں یا جنت کے باغوں میں

یعنی یا شہید ہو جاؤں گا یا فتح پاکر دشمن کے خیمے میں جا بیٹھوں گا
(صلاح البیوت)
ہے آج کوئی حبیب بن مسلمہ فھری؟
اعلاءِ کلمہَ حق کے لیئے مارنے والے بنیں یا مرنے والے بنیں

✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top