لطائفِ_علمیہ 12
كل حب يتعلق بسبب يزول بزوال السبب
ہر محبت جو کسی سبب سے ہو تو وہ سبب ختم ہونے سے وہ محبت زائل ہو جاتی ہے
ہر تعلق جو کسی غرض سے ہو غرض پوری ہونے پر وہ تعلق ختم ہو جاتا ہے
بے غرض تعلق اصیل انسان کی نشانی ہے
اصلِ محبت بلا سبب محبت ہے مع السبب تو تجارت ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
