عشاقِ_تاریخِ_اسلام 45
دار مُلّاباشی
ایران کے مشہور شہر اصفہان میں محل
صدیوں ایران اھل سنت کا مرکز رہا ہے اور ہزاروں اکابر علماء و اولیاء ایران سے تعلق رکھتے ہیں
تاریخی کتب پڑھنے کا ایک مزہ یہ بھی ہے کہ بندہ بستر میں بیٹھ کر ایسے عظیم محلات کی سیر اور دبیز قالینوں پر چہل قدمی کر لیتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

