اصفہان نصف جہان

عشاقِ_تاریخِ_اسلام 3

مراکش
حسن و جمال صرف بلند و بالا اور پختہ عمارات میں نہیں ہے بلکہ فطری حسن باکمال ہوتا ہے
یقین کریں مسلمان سیر کرنے یورپ جاتے ہیں لیکن انگریز مسلمانوں کے ممالک میں عرب کلچر دیکھنے آتے ہیں
مصر , شام , لبنان, ایران, قازقستان,ترکستان,اذربیجان, افغانستان, بہت تاریخی اور حسین ممالک ہیں
ایران کے شہر اصفہان کے بارے ایک انگریز کو بھی کہتے سنا
اصفہان نصف جہان
یعنی اصفہان نصف جہان ہے
مگر مسلمانوں کو پیرس و لندن کے سوا کچھ نظر نہیں آتا اسکی وجہ یہی ہے کہ سو سال تک اِن کے اجداد اُنکے غلام رہے تو نسلیں بھی غلامی کو نہیں بھولی ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top