اسلامی_طرزِتربیت 84
انڈونیشیا کے قریب پاپوگیا کا ایک قبیلے میں اگر باپ مر جاتا ہے تو بیٹا اپنے باپ کی لاش کو اس کے جسم پر دھواں پھیر کر اس وقت تک ممّی بناتا ہے جب تک کہ جسم میں موجود تمام رطوبتیں ختم نہ ہو جائیں
لاش کئی دہائیوں تک جھونپڑی میں اس کے ساتھ رہتی ہے اور اسے تقریباً روزانہ صاف اور خوشبو لگائی جاتی ہے
بیٹے کی موت تک لاش کو دفن نہیں کیا جاتا پھر پوتا اپنے دادا یا دادی کی لاش کو دفن کرتا ہے اور اپنے والد یا والدہ کی لاش کو خوشبو لگاتا ہے
••• الحمدللہ علی نعمۃ الایمان •••
اسلام دینِ فطرت ہے یہ پیدائش سے لیکر موت کے بعد تک انسان سے انسانی سلوک کا حکم دیتا ہے جبکہ دیگر ادیان میں کہیں لاش کو جلا دیا جاتا ہے کہیں چیل کوؤں, گدھوں کا کھلا دیا جاتا ہے کہیں پانی میں بہا دیا جاتا ہے
لبرلز کو دینِ اسلام کے مطابق صرف مرنا پسند ہے کیونکہ یہاں موت کے بعد تک انتظام عزت و احترام سے کیئے جاتے ہیں
ورنہ جیسے یہ ہیں ان کے جسم کتوں کو کھلا دینے چاہیے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
