حکمة العرب 24

الأ سلوب دائماً هو ما يجعلنا نُكمِل الحديث مع أحدِهم أو نتجنّبه تماماً
ہمشہ اسلوب(طریقۂ گفتگو) ہمیں کسی سے مکمل بات کرنے یا مکمل ہٹ جانے کا طریقہ سیکھاتا ہے۔ آپ کسی کی باتوں سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس سے بات یہیں ختم کرنی ہے یا مکمل کرنی ہے
کچھ لوگ نہایت قریب آکر اچانک دور چلے جاتے ہیں گویا وہ آپکے دل سے کھیل رہے ہوتے ہیں یعنی پل میں سیر پل میں ماشہ ہوتے ہیں بہار سے اچانک خزاں بن جاتے ہیں لمحے میں بدل جاتے ہیں
سید مہتاب عالم
