آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے

لطائفِ_علمیہ 43

میں نے کبھی کسی خنزیر کو شیر کا دوست نہیں دیکھا
المرء علی دین خلیلہ
آدمی اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے
مغرب میں غلیظ الطبع , رذیل الفطرت , خسیس النسب ہو اور وہ وہ وہاں سے چلے تو خدا کی قسم مشرق میں اپنے جیسے سے جا ملے گا
رستے میں سلیم الطبع , عظیم الفطرت, رفیع المرتبت ہزاروں مل جائیں وہ ان سے قربت نہیں بڑھائے گا
بلکہ سب کو چھوڑ کر اپنے ہم جنس سے جا ملے گا
✍️ سید مہتابِ عالم

Scroll to Top