آباد اور ویران گھر

ذاتی_مطالعہ 4

ابو تمام کا شعر ہے

وإذا تأملت البقاع وجدتها تشقى كما تشقى الرجال وتنعم

میں نے جب زمین کے ٹکڑوں پر غور کیا تو معلوم ہوا زمین کے حصے ایسے برباد ہوتے اور انعام پاتے ہیں جیسے آدمی پاتے ہیں

{وفیات الاعیان}

یعنی گھر بھی انسانوں کی طرح کبھی آباد ہوتے ہیں کبھی اجڑ جاتے ہیں
یاد رکھیں
جو بندہ یا گھر صلہ رحمی کرتا ہے اور مانگنے والے مستحق کو دیتا ہے اگر نہ ہو تو نرمی سے ٹال دیتا ہے وہ کبھی برباد نہیں ہوتے
✍️ سید مہتابِ عالم

Scroll to Top